چکن شاشلک

چکن شاشلک کیسے بنائیں؟

ویب ڈیسک: چکن شاشلک گوشت کے کٹے ہوئے اور بھنے ہوئے کیوب کی ایک ڈش ہے، جو شیش کباب کی طرح ہوتی ہے۔ یہ ایک نہایت ہی لذیذ ڈش ہے۔

اجزاء:

  • صاف شدہ نیم ابلی ہوئی مرغی ایک عدد
  • تیل دو چائے کی پیالی
  • رائی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
  • سیاہ مرچ سرخ مرچ اور ادرک ہر ایک نصف چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ ایک، ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  • سیخ میں پرونے سے پہلے مرغی کو بھی ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں

چکن شاشلک کی ترکیب:

پہلے ٹماٹروں کو پانی میں ابال لیں پھر ان کو چھان لیں۔ اب تیل گرم کریں اور اس میں لہسن کو ملنے کے بعد ٹماٹروں کے سوس کو شامل کر کے اور گاڑھا کریں۔ اب کالی مرچ، سرخ مرچ، ادرک، رائی اور نمک کو مکس کر کے مرغی پر لگائیں اور جذب ہونے کے لیے آدھا گھنٹے کے لیے رکھ چھوڑ یں۔

اب سیخ پر پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ اور مرغی تیل نہ چھوڑ دے۔ اب اس پر ٹماٹر کی تیار شدہ سوس ڈالیں، لیجئے تیار ہوگئی چکن شاشلک۔