pak afghan border

پاک افغان طورخم بارڈرہرقسم کی آمدورفت کےلئےبند

ویب ڈیسک (خیبر ایجنسی )ضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور بی آر ٹی سکینڈل: ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد

ذرائع کے مطابق مظاہرین پاک افغان طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

واضح رہے کہ طورخم بارڈر مزدوروں اور پیدل آمدورفت کے لئے کھولنے کے حوالے احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔