Spokesperson Kamran Bangash

پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے، کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس میں اصلاحات سے متعلق سفارشات مرتب کر لی ہیں، یہ سفارشات پولیس کی ہائی کمان کے ساتھ شیئر کریں گے ہم فنڈز کی دستیابی اور خرچ کو یقینی بنارہے ہیں۔

خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش کا کہنا ہے کہ ہم خیبرپختونخواہ صوبے میں پہلی مرتبہ ریڈنگ پالیسی لارہے ہیں تاکہ کتب بینی میں اضافہ ہو، صوبہ بھر میں 38 کنٹونمنٹ بورڈ میں 20 سے زائد نشستوں پر پی ٹی آئی نے کامیابی حاصل کی ہیں، پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے۔

مزید دیکھیں :   بچی قتل کیس، ملزمہ نے کمسن نند کو مدرسہ سے لا کر قتل کیا