IJT

فیسوں میں اضافے کے بعد تعلیم کیسے حاصل کریں، آئی جے ٹی

ویب ڈیسک (پشاور)فیسوں میں بےتحاشا اضافےسےتعلیم کیسےحاصل کریں، تعلیمی ایمرجنسی کہاں ہے؟ان خیالات کا اظہار اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنمائوں کلیم اللہ ودیگرنےپشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکیا۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کی تمام جامعات نے فیسوں میں 30 سے 60 فیصد تک اضافہ کیا ہے، دنیا بھر میں جی ڈی پی کا 4 فیصد تعلیم کے لیے مختص ہوتا ہے، ہمارے ہاں 2 فیصدسےبھی کم ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پورے ملک میں ایک ہی نصاب رائج کیا جائے انہوں نے طلبہ یونینز پر پابندی ہٹا نے اور یونینز کے انتخابات کرانے کا مطالبہ بھی کیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی