LPG-price-hike- inflation

ایل پی جی مہنگی ،فی کلو 20 روپے اضافہ

ویب ڈیسک: ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کے نئے نرخ 175روپے سے بڑھ کر 195 روپے فی کلو ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پانی روکنا جنگ کے مترادف، بھارت یکطرفہ معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، شیخ رشید

 نئے نرخوں کے بعد اب گھریلو سلنڈر 2060 سے بڑھ کر 2300 روپے کا ہو گیاہے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت7925 سے بڑھ کر 8853 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم نے دریائے سندھ پر نہریں بنانے کا منصوبہ روک دیا