minal ehsan off for their honey moon

شوبزانڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا ہنی مون کےلئے مالدیپ پہنچ گیا

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کا نو بیاہتا جوڑا احسن محسن اکرام اور منال خان اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام اور اداکارہ منال خان رواں ماہ 10 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جس کے بعد وہ اپنی شادی کی دعوتوں میں مصروف تھے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

تاہم گزشتہ شب یہ جوڑا اپنے ہنی مون کے لئے روانہ ہوا تھا لیکن کسی کو یہ خبر نہیں تھی کہ یہ دونوں کہا جائینگے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

اپنی منزل پر پہنچنے کے بعد اداکار احسن محسن اکرام نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ اپنے ہنی مون کے لئے مالدیپ آنپہنچے ہیں۔