supreme court order

8 بار سزائے موت کا ملزم سپریم کورٹ سے بری

ویب ڈیسک(قلات)سپریم کورٹ آف پاکستان نےدہشتگردی کے الزام میں ہائی کورٹ سےسزاپانےوالےملزم کو باعزت طورپربری کردیا۔

ملزم زبیراحمدکو 2014ء میں انسداد دہشت گردی عدالت قلات ڈویژن خضدارنے 8 بارسزائےموت سنائی تھی ملزم نےاس کیخلاف ہائیکورٹ بلوچستان میں اپیل دائرکی جس پرہائیکورٹ بلوچستان نےدائرکردہ اپیل خارج کرتےہوئےآٹھ بارپھانسی کی سزابرقراررکھی اسکےخلاف ملزم نےسپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل دائرکی تھی اورگزشتہ روزسپریم کورٹ نےملزم زبیراحمد کوباعزت طورپربری کردیا۔

مزید پڑھیں:  فافن نے ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ کو کم قرار دے دیا