South Waziristan

جنوبی وزیرستان میں 10 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن میں 4 اہم ترین کمانڈروں سمیت 10 دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں،مارے جانیوالے دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔دہشت گرد وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہےتھے۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت:اسلام آباد ہائیکورٹ کا ردعمل دینے کا فیصلہ