zubair-maryam-video-scandal

معاملہ زبیر اور اللہ کے درمیان ہے ، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن ) کے رہنما محمد زبیر کو ایک عرصے سے دھمکیاں مل رہی ہیں ۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے ، محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے لیکن محمد زبیر میرے ترجمان رہیں گے ۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کاپاکستان کی مشروط مددکا اعلان،اصلاحات پر زور

اس ہفتے کے شروع میں محمد زبیر کی لیک ہونے والی ویڈیو میں وہ مبینہ طور پر خواتین کے ساتھ نازیبا حالت میں دکھائی دئیے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا،ایجنڈا جاری

سابق گورنر سندھ نے اس ویڈیو کی واضح طور پر تردید کی ہے اور اسے  سیاست میں نیا نچلا پن  قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ ویڈیو جعلی اور ڈاکٹریٹڈ ہے۔