Najla-Tunisia-female-PM

تیونس میں پہلی بار خاتون وزیر اعظم نامزد

ویب ڈیسک: افریقی مسلمان ملک  تیونس کے صدر قیس سعید نے نجلا بودن  کو پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد کر دیا ۔

 تیونس صدر قیس سعید نے 63 سالہ نجلا بودن سے کہا ہے کہ جلد ازجلد نئی حکومت میں شامل وزراء کے ناموں کا اعلان کریں ۔ نجلا بودن پیشے کے لحاظ سے انجینیرنگ  ہیں اور ورلڈ بینک کام کر چکی ہیں ۔
قیس سعید نے کہا کہ نئی حکومت کا بنیادی مشن "بدعنوانی اور افراتفری کا خاتمہ کرنا ہے جو کئی ریاستی اداروں میں پھیل چکی ہے”۔

مزید پڑھیں:  جنگ بندی قرارداد کےبعد اسرائیلی بربریت میں تیزی،مزید26افرادشہید