میں

پشاور میں ڈینگی بے قابو، مزید 348 افراد کو ڈس لیا

ویب ڈیسک :پشاورمیںڈینگی مچھر وں نے وبائی صورت حال پید ا کر دی ۔صوبائی دارالحکومت میں مزید348 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی کے روٹھ کرجانے پر شوہر نے خودکشی کرلی

خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی کے 38 مریض زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف

ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں میں مجموعی طور پر ڈینگی کے ایک ہزار 261ٹیسٹ کئے گئے۔ ڈینگی کا شکار ہونیوالے مریضوں میں زیادہ تر کا تعلق پشاور کے پوش علاقوں سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

ڈینگی کے بیشتر کیسز تہکال، اکیڈمی ٹائون، سفید ڈھیری، دانش آباد، سربندسے رپورٹ ہوئے۔