Kim-Jong-sister-appointed-official

شمالی کوریا کے رہنما نے اپنی بہن کو اہم عہدہ سونپ دیا

ویب ڈیسک: شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی چھوٹی بہن کم یو جونگ کو ملک کے اعلی فیصلہ ساز ادارے میں ترقی دی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی ملک کی اہم سیاسی شخصیات میں سے ایک تھیں اور اپنے بھائی کی ایک اہم مشیر تھیں ، لیکن ریاستی امور کمیشن میں وہ سب سے اعلی سرکاری عہدے پر فائز ہیں۔ ان کے ساتھ سات دیگر افراد کو بھی ترقی دی گئی ہے ،ترقی پانے والوں میںکم یو جونگ واحد خاتون ہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کی شمالی شام پر بمباری،فوجیوں سمیت8افراد ہلاک