clash-firing-killed

لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان خونریز لڑائی

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے وانڈہ اورنگزیب میں  دو فریقین  کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق  جبکہ چار خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور:تھانہ انقلاب کی حدود میں فریقین کے درمیان فائرنگ،2افراد جاں بحق

لاش اور زخمی خواتین کو نورنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم

مقامی ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں تین نوجوان اشتہاری ہیں جو موقع واردات سے فرار ہوگئے۔