firing-women-killed-malakand

ملاکنڈ میں مبینہ جائیداد تنازع پر باپ بیٹی قتل

ویب ڈیسک: مالاکنڈ کے علاقے خار میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے خاتون سماجی کارکن اور ان کے والد کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

واقعے کے بعد لیویز حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ جائیداد کے تنازعہ پر کی گئی اور کئی سالوں سے فریقین کے مابین تنازع چلا آ رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، سوزوکی کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق، 10 زخمی