Toheen e risalat cases

سوشل میڈیا پر 3 سال میں توہین مذہب کے 256 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک(اسلام آباد) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تین سالوں کے دوران توہین مذہب کے 256کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک پر جرم ثابت ہوتے ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔

وزرات داخلہ کیجانب سے سینٹ کوجمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر توہین مذہب کے 256کیسزبھیجے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  چمن میں بارشوں سے 7افراد جاں بحق ،مواصلاتی نظام درہم برہم

یہ بھی پڑھیں:نبوت کی دعویدارخاتون کو پھانسی کی سزاسنادی گئی

ان 3سال میں کل 66کے مقدمات ایف آئی اے نےدرج کئے ہیں جبکہ اب تک عدالت نےصرف ایک کیس میں سزا سنائی ہے اسی طرح 4کیسز میں ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکےہیں۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت :قومی جرگہ کے رکن ادریس خان کی گاڑی پر فائرنگ