Qavi-Khan

عمر شریف کسی تاج کے محتاج نہ تھے، قوی خان

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کے نامور اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے انتقال پر سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کسی تاج کے محتاج نہ تھے۔

مزید پڑھیں:  چین کے 20 ہزار سینیما گھروں میں 12ویں فیل ریلیز کرنے کا فیصلہ

اداکار قوی خان نے کہا کہ ان کی عظمت کے سامنے کسی تاج کی کوئی حیثیت نہیں تھی، وہ ہنسانے اور رْلانے دونوں کے فن سے بخوبی واقف تھے۔سینئر اداکار بہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ عمر شریف فخرِ پاکستان تھے۔بہروز سبزواری نے کہا کہ لوگ عمر شریف کا کھڑے ہوکر استقبال کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات