US-Scientist-win-nobel-Prize

میڈیسن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر 2 شخصیات کے نام

ویب ڈیسک: 2021 میں طب کا نوبل انعام امریکی سائنسدان ڈیولیس اورایرڈم پوٹاپوشیم کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  امریکی جامعات میں مظاہروں نے نیتن یاہو کے ہوش اڑا دیئے

طب کے شعبے کا نوبل انعام ڈیوڈ جولیس اور ایرڈم پوٹاپوشیم کو انسانی جسم میں درجہ حرارت سے متعلق اعصابی نظام پر تحقیقات کرنے پر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف