jawad shareef

عمرشریف کی نماز جنازہ آج 3 بجے ادا کی جائیگی، جواد عمر

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ آج عمرشریف کی نماز جنازہ3 بجے ادا کی جائے گی۔جواد عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمر شریف پارک کلفٹن میں نماز جنازہ بشیر فاروقی پڑھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمر شریف کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں ہوگی۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی تنزلی جاری، سٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار کی حد بحال