عمران خان

عمران خان 69سال کے ہوگئے

ویب ڈیسک :وزیر اعظم عمران خان 69سال کے ہو گئے۔وہ پانچ اکتوبر 1952کو پید اہوئے تھے۔کرکٹ کے میدان میں 1992کا ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کرنے کے بعد وہ سیاست میں آئے ۔

مزید پڑھیں:  فلسطین کی رکنیت کی قرار داد کو ویٹو کرنا افسوسناک ہے ،پاکستان

یہ بھی پڑھیں:سعدرضوی کی نظر بندی کالعدم ، تحریری فیصلہ جاری

جولائی 2018کے عام انتخابات میں ان کی جماعت تحریک انصاف کو کامیابی ملی اور وہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ٹویٹر پر ان کے حامیوں اور پرستاروں نے عمران خان کے موقع پر ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر غور