چین

چین میں بھی توانائی کے بحران نے سر اٹھا لیا

ویب ڈیسک :چین کے کم از کم 19 صوبوں کو حالیہ ہفتوں میں بجلی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ملک کے بہت سے حصوں میں کوئلے کی زیادہ قیمت کو بجلی کی کمی کا ذمہ دارقرار دیا جا رہاہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی وحشیانہ بمباری رمضان میں بھی جاری، 27 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تمام طبی خدمات کے بائیکاٹ کا اعلان

دس صوبے توانائی کی کھپت پرقابو پانے کے ساتھ ساتھ سخت ماحولیاتی قوانین کو بھی پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  غزہ، غذائی قلت کے باعث یومیہ 10 بچے جاں بحق ہو رہے ہیں

بجلی کے اس بحران کے باعث چین کی جی ڈی پی دوسری سہ ماہی کے مقابلے میں تیسری سہ ماہی میں سکڑنے کے خدشات ہیں۔