حاجی صاحب اللہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

پشاور(مشرق نیوز)جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے ڈپٹی سیکرٹری مالیات وامیر پی کے 75 مولانا سہیل درویش کے چچا حاجی صاحب اللہ کی رسم قل آج بروز جمعہ لنڈی ارباب میں ادا کی جائے گی، مرحوم تبلیغی مرکز رائیونڈ کے مقیم حاجی لعل محمد اور حاجی عبداللہ جان کے بھائی، ناظم فرحت اللہ اور شفقت اللہ کے والد تھے۔