محمد گل طورخیل کی اہلیہ وفات پا گئیں

جمرود(نمائندہ مشرق) محمد گل طورخیل کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ حاجی ہمیش گل طورخیل کی بھابی،واحد گل، رحمت گل، رحمان گل کی والدہ جبکہ حاجی امیر نواز طورخیل و حاجی مشرف کی چچی و صحافی عزت گل کی دادی تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ جمرود غاڑیزہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔