General Faiz Hameed

جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

ویب ڈیسک (پشاور)پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے کرتے ہوئے آئی ایس آئی کےسربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کورکمانڈرپشاور تعینات کردیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا تباد لہ کور کمانڈرپشاورکی حثییت سے کر دیا گیا ۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کر دیا گیاجبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کر دیاگیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ