پرانی قبریں

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے علاقے چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔پراجیکٹ ڈائریکٹر عبدالحمید کے مطابق چترال کے 3 ہزار سال پرانی قبریں چترال کے گاں سینگور سے برآمد ہوئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کے بیٹے کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے

جو ارین دور کی ہیں اور ان قبروں کی تعداد 13 ہے۔ قبروں سے مٹی کے برتن اور نوادرات بھی برامد ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قبروں میں ہزاروں سال پرانی ہڈیاں موجود ہیں اور جن کے نمونے ڈی این اے کے لیے امریکہ بھیجے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:  حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

عبدالحمید نے کہا کہ ڈی این اے کی مدد سے آرین قوم اور چترال کی تاریخ کا پتہ لگایا جا سکے گا۔ اس پراجیکٹ میں غیرملکی ماہرین بھی شامل ہیں