tea costs

چائے کا کپ 30 روپے ،سپیشل کپ 40 کا ہوگیا

ویب ڈیسک (سوات) مینگورہ شہر میں چائے کے فی کپ قیمت میںمزید دس روپے اضافہ کردیا گیاہے۔ چینی، چائے اور گیس کے نرخوں میں اضافے کے بعد اب بیشتر ہوٹلوں میں عام چائے فی کپ 30 روپے کی اور اسپیشل فی کپ 40 روپے کی ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی