شاہ رخ خان کی اہلیہ

شاہ رخ خان کی اہلیہ کو گرفتار بیٹے کو برگر کھلانے کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک :اب شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور ان کے اسٹاف کی جانب سے بھارتی معروف اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے لیے کھانے اور دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:قیامت خیز دن کو 16 برس بیت گئے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے گزشتہ ہفتے منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد سے اب تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی)کی تحویل میں ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے عملے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں

جس سے متعلق دعوی کیا گیا ہے کہ زیر نظر تصاویر ادا کار شاہ رخ کے اسٹاف کی ہیں جب کہ تصاویر میں چند افراد کو آریان خان کیلیے کھانا اور دیگر ضروریات کا سامان لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت:اسلام آباد ہائیکورٹ کا ردعمل دینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں:سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر بیٹی کی پیدائش

بھارتی میڈیا کے کے ایک رپورٹ کے مطابق چند دن قبل گوری خان بھی اپنے بیٹے آریان خان کیلئے برگر لے کر این سی بی کے دفتر پہنچی تھیں جہاں انہوں نے آریان کو برگر کھلانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا،تاہم این سی بی حکام نے آریان خن کو برگر کہلانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

خیال رہے کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو( این سی بی) نے گزشتہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر ہونے والی پارٹی پر چھاپہ مار کر شاہ رخ کے بیٹے سمیت 8 افراد کو منشیات کیس میں گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، شادی کی تقریب میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کے گزشتہ ہفتے منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد سے اب تک نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی)کی تحویل میں ہیں

گوری خان کے عملے کی چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس سے متعلق دعوی کیا گیا ہے کہ زیر نظر تصاویر ادا کار شاہ رخ کے اسٹاف کی ہیں جب کہ تصاویر میں چند افراد کو آریان خان کیلیے کھانا اور دیگر ضروریات کا سامان لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے