انتقال پر ملال

سینیٹر بیرسٹر محمد جاوید عباسی کے بھائی سعید عباسی انتقال کرگئے

پشاور(مشرق نیوز)سینیٹربیرسٹرمحمدجاوید عباسی ،مسعود عباسی،شکیل عباسی،چن زیب عباسی کے چھوٹے بھائی اور سردار رئیس منیر احمد سابق وفاقی وزیر کے داماد سعید عباسی انگلینڈ سے پاکستان آتے ہوئے قطر ایئر پورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعتہ المبارک4بجے آبائی گاں ٹاہیں نزد باڑیاں ایبٹ آباد میں ادا کی جائے گی۔