Iran-President-bani-dies

ایران کے پہلے صدر انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے پہلے صدر ابوالحسن بنی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ایران کے سابق صدر کے  پیرس کے جنوبی مشرقی علاقے میں واقع ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ابوالحسن  جنوری 1980 میں اسلامی انقلاب کے بعد صدر منتخب ہوئے لیکن انہیں ایرانی پارلیمنٹ نے 1981 میں مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ روح اللہ خمینی کی مخالفت کے بعد برطرف کر دیا تھا، تب سے وہ فرانس میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہا تھا۔