ویب ڈیسک :سعودی عرب میں فحش گفتگو پرایک خاتون کےخلاف کارروائی کآغازکردیا گیاہے۔
پبلک پراسیکیوٹرکےایک ذمہ دارذریعےنےبتایاہےکہ پراسیکیوٹرکےمانیٹرنگ سیکشن نےسوشل میڈیاپروائرل ہونےوالی ویڈیومیں خاتون کی فحش گفتگوکانوٹس لیتےہوئےخاتون کی شناخت کےبعداسےانکوائری کیلئےطلب کیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں کھجور میلےکا آغاز 15 اکتوبر سے ہوگا
ذرائع کاکہناتھاکہ ایک مقامی خاتون کو سوشل میڈیا پرفحش گفتگوکرتےدیکھا جاسکتاہے۔
شہریوں کیطرف سےتودجہ دلانےکےبعدپراسیکیوٹرنےاس ویڈیوکی تحقیقات کیں جسکےبعداس میں دکھائی دینےوالی خاتون کی شناخت کرکےاسےپوچھ گچھ کےلیےطلب کیاگیاہے۔
ذرائع کاکہناتھا کہ فحش گفتگوکرنااوراسےسوشل میڈیا پرنشرکرناسائبرجرائم کےزمرے میں آتا ہے۔