دڑائیور اپنے مالک سے

ڈرائیور اپنے مالک سے 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک :ڈرائیور اپنے ہی مالک سے گن پوائنٹ پر 2 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گیا۔

پولیس کےمطابق شہری محمداشرف سیالکوٹ سے 2 کروڑ 10 لاکھ روپےلےکرڈرائیورظفرکےساتھ لاہورپہنچا تھاڈرائیورنےتھانہ فیکڑی ایریامیں گاڑی یہ کہتےہوئےموڑلی کہ نمبرپلیٹس تبدیل کروانی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران اچانک دو نامعلوم موٹرسائیکل سوارسامنےآئےاورگن پوائنٹ پررقم چھین کرڈرائیور کےساتھ فرارہوگئے۔

پولیس نےواقعےکامقدمہ درج کرکےتحقیقات شروع کردی ہیں تاہم تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

مزید دیکھیں :   سیف ڈیپازٹ میں چین سے دو ارب ڈالرملنے کی تصدیق