ناران میں برفباری

سیاحتی مقامات نے برف کی چادر اوڑھ لی

ویب ڈیسک: موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد خیبر پختون خوا کے سیاحتی مقامات کے پہاڑوں اور ان کے درمیان وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔اس سے قبل محکمہ موسمیات نے صوبے کے بالائی علاقوں میںموسم گرما سے موسم خزاں کے دوران موسیماتی تبدیلی بارے پیش گوئی کی تھی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق


خیبر پختونخوا کے بالائی دیر کے کچھ حصوں بشمول عشیرائی درہ ، وادی کمراٹ ، لواری میں موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی