عائشہ اپنی سالگرہ منائیں گی

عائشہ عمر اپنی 41 ویں سالگرہ منائیں گی

ویب ڈیسک: عائشہ عمرکل منگل کو اپنی 41ویں سالگرہ منائیں گی ۔ فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ عمر 12اکتوبر 1980کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔

عائشہ عمر

ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی اوربعد ازاں نیشنل کالج آف آرٹس سے فائن آرٹس میں ماسٹر بھی کیا ۔

عائشہ عمر

انہوں نے گلوکاری کے ساتھ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے ۔

ان کی بہترین کارکردگی کی بناء پر ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا جا چکا ہے ۔