Zafar Mirza 1 1280x720 1

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوئی بھی دوائی کورونا وائرس سے بچائو یا علاج کے لیے تجویز نہیں کی گئی۔ ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کچھ مقامی ڈاکٹرز کی جانب سے کووڈ19 کے لیے مخصوص ادویات تجویز کی جارہی ہیں جوکہ درست نہیں: عالمی ادارہ صحت اس حوالے سے کہتا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ موجودہ دوائی کورونا سے بچا یا علاج کر سکے: عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کوئی بھی دوائی کورونا وائرس سے بچا یا علاج کے لیے تجویز نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیں:  چینی کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف وزیراعظم کا کریک ڈاون کا حکم