پشاور:اسلامیہ کالج کے پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ،ڈاکٹر افتخار احمدکو ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ،ڈاکٹروں نے بطور احتیاط انہیں آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی ۔ڈاکٹرافتخار کا یونیورسٹی انتظامیہ ، فیکلٹی ، ایلومنائی اور طلبہ سے دعاں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ۔
