pakistan reports first death from coronavirus health ministry

ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 1571ہو گئی

اسلام آباد : کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار جاری کے مطابق ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 1571ہو تک پہنچ گئے، ملک بھی میں کورونا وائرس سے 14 افراد زندگی باز ہار گئے،پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تعداد 571 تک جا پہنچ گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 502 ہوگئی،خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس کے 192 کیسز ہوگئے،،بلوچستان میں 141 اور اسلام آباد میں 43 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں 116 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ،پاکستان میں 28 افراد کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے ہیں ۔