pakistan reports first death from coronavirus health ministry

ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 1625 ہو گئی

اسلام آباد:کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد1625ہو گئی ,گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 54 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ،جبکہ چار اموات رپورٹ ہوئے ہیں ، ملک بھر میں 18 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کیسزرپورٹ ہوئے ،تعداد 593 تک جا پہنچ گئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 508 ہوگئی،خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس کے 195 کیسز ہوگئے،بلوچستان میں 144 اور اسلام آباد میں 51 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں 128 کیس رپورٹ،ہوئے ہیں پاکستان میں 28 افراد کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پرخودکش حملہ،2 دہشتگرد ہلاک