45681258 1927768514195326 1184659156850704384 n

پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق

اسلام آباد:پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس مثبت آنے کی تصدیق ہو گئی ،ترجمان پولی کلینک کے مطابق اسسٹنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا،پولی کلینک کے دو ڈاکٹرز اور ایک وارڈ بوائے بھی کورونا وائرس کا شکار،پولی کلینک ہاسٹل کے 30افراد کے سیمپل ٹیسٹ کے لیئے بھیجے گئے تھے ،سات افراد کے رپورٹ نیگیٹیو آئے ،جبکہ پانچ افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔