outbreak coronavirus world 1024x506px

مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس سے دوسری ہلاکت

ویب رپورٹ :مقبوضہ کشمیر میں کوروناوائرس سیدوسری ہلاکت متاثرین کی تعداد50ہوگئی. بھارتی جیلوں میں نظربندکشمیریوں کی زندگی پر حریت رہنماں کااظہارتشویش۔ریاست میں انٹرنیٹ کی طویل ترین بندش۔80لاکھ افراد کرونا جیسی مہلک وبا سے بچا کے بارے میں معلومات سے محروم۔فورجی کی فوری بحالی کامطالبہ۔

مزید پڑھیں:  دبئی، سیلابی صورتحال، پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ہیلپ لائن سینٹر قائم