اسلام آباد:وفاقی دار الحکومت میں تین روز کے لئے آن لائن کیش ٹرانسفر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔نو ٹفکیشن کے مطابق ایزی پیسہ ۔جاز کیش۔یو پیسہ اور آن لائن کیش ٹرانسفر کی دیگردکانیں کل سے کھلیں گی۔ڈی سی حمزہ شفقات نے کہا کہ کیش ٹرانسفر کی دکانیں دوپہر بارہ بجے سے شام چار بجے تک کھلیں گی۔تنخواہ دار طبقہ کو اپنے خاندانوں تک رقوم بھجوانے کی سہولت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments