5d8a4bad2857d

پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں – چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد :چیئرمین این ڈی ایم اے محمد افضل کی میڈیا بریفنگ، چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر کو کورونا کے طبی آلات فراہم کردیئے گیئں ہیں. پاکستان میں لیبارٹریوں کی تعداد بڑھا رہے ہیں۔ ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان میں کورونا کی لیبارٹری جلد کام شروع کردے گی. گجرات اور بہاولپور میں لیبارٹریز جلدکام شروع کردیں گی۔