جوئے میں جواں سال

جوئے میں جواں سال بیٹی ہار دی گئی

ویب ڈیسک :وزیرآباد کےعلاقےموضع وائیانوالی میں سنگدل بد بخت باپ جوئےمیں بیٹی ہارگیا۔موضع وائیانوالی کارہائشی

طارق محمودجواکی لت میں مبتلاہےجس نے اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کومبینہ طورپر50سالہ شخص امجد فاروق کےآگےجوا میں ہاردیااوراپنےجرم پرپردہ ڈالنےکی خاطربیٹی کازبردستی نکاح 50 سالہ ساتھی جواری سےکردیا۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار

یہ بھی پڑھیں :نورمقدم کیس، ملز م کی والدہ بارے شواہد طلب

لڑکی کوملزم امجد فاروق اوراسکےساتھی خالد،امتیاززبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرلےگئےجب کہ متاثرہ لڑکی کےچہرہ پرزخموں کےواضح نشانات ہیں۔

مزید پڑھیں:  ہالی ووڈ اداکارہ حانا ریڈ کو غیر ارادی قتل کے جرم میں 18 ماہ قید کی سزا

پولیس نے ماں کی درخواست پرمقدمہ درج کرلیا تاحال کوئی ملزم گرفتارنہ ہوسکا۔