ڈالر نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ویب ڈیسک :ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:  قرارداد ویٹو نہ کرنے پر اسرائیل مشروں کا دورہ امریکا منسوخ

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر30 پیسے مہنگاہوکر171روپے4پیسے پربند ہوا اور یہ انٹربینک میں ڈالربلند ترین سطح پر ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر60 پیسے مہنگاہوکر171 روپے60 پیسے ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، شیخ آباد ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال سے نومولود بچی اغواء