بابرہ شریف

بابرہ شریف کی ڈراموں میں کام کرنے سے معذرت

ویب ڈیسک : بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیںکام کرنے سے معذرت کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ کراچی کے ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر نے ماضی کی ناموراداکارہ بابرہ شریف کو اپنے پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش کی تاہم بابرہ شریف نے کام کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں‌بارشوں کے باعث پاکستانی قونصل خانہ بند ، اعلامیہ جاری

ان کا کہنا تھاکہ اگرمیں نے کام کرنا ہوتاتو ٹی وی سے پہلے میرے پاس فلموںمیں کام کرنے کی بے شمار پیشکشیںآچکی ہیں،شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ اٹل ہے اورمیں اسے کسی صورت واپس نہیں لوں گی۔

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ