اداکارہ حریم فاروق

اداکارہ حریم فاروق نے منگنی کی تردید کر دی

ویب ڈیسک :اداکارہ حریم فاروق نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی ۔ایک پروگرام میں میزبان کے سوال کے جواب میں حریم فاروق نے کہا کہ مجھے بھی کالز آئی ہیں کہ آپ اسکرین سے غائب ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لکس اسٹائل ایوارڈز میں پرفارمنس کیلئے ہفتوں پریکٹس کی’مہوش حیات

کہیں آپ کی شادی یا منگنی تو نہیں ہوگئی؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے فی الحال ایسی کوئی خبر نہیں ہے۔ساتھی فنکار گوہر ممتاز نے کہا کہ جب آپ بہت سے کام ایک ساتھ کرتے ہیں تو ایسا ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ آمد
مزید پڑھیں:  ججز کو موصول خط کے حوالے سے کمیشن بننا ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

آپ دیگر کاموں میں مصروف ہو کر اسکرین سے غائب ہوجائیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ کی شادی ہوگئی۔ حریم فاروق نے کہا کہ میں اپنے اگلے پراجیکٹ کیلئے بہت پرجوش ہوں جو خواتین کی کرکٹ کے متعلق ہے۔