سارہ علی خان

سارہ علی خان سیاستدان بننے کی خواہاں

ویب ڈیسک: سارہ علی خان نے فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں اور اب سیاست میں بھی آنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اداکاری کرنا میری زندگی کی سب سے پہلی ترجیح ہے مگر اداکاری کے بعد سیاست میں بھی آنا چاہتی ہوں ۔

کیونکہ میری ڈگری سیاست اور تاریخ کے حوالے سے ہے۔ واضح رہے اداکارہ لندن میں پولیٹیکل سائنس اور تاریخ کی پڑھائی بھی کررہی ہیں۔

مزید دیکھیں :   لگتاہے عمران کوریاست دشمن قراردینے کافیصلہ ہوچکا،زلمے خلیل زاد