پٹرولیم مصنوعات

پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، 8 روپے تک اضافے کا امکان

ویب ڈیسک: پٹرول بم گرانے کی تیاری حکومت نے  مکمل کرلی ہے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ  آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

قیمتوں سے متعلق سمری  کل حکومت کو بھجوائی جائے گی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے وزارت خزانہ کرے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق اعلان کل ہوگا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ