ڈینگی

ملک میں ڈینگی بخارکےکیسز میں مسلسل اضافہ ہونےلگا

ویب ڈیسک:پشاورمیں ڈینگی بےقابوہونےلگاہے،ایک دن میں مزید 521 افرادمیں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔

ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں 24 گھنٹوں میں 125 افرادڈینگی بخارمیں مبتلاہوئےہیں ۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

یہ بھی پڑھیں:ڈینگی مچھر خواتین، بچوں اور موٹے افراد کو زیادہ کاٹتاہے

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید 94 افرادڈینگی کاشکاربنےہیں۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب

پنجاب بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید 325 افراد ڈینگی بخارسےمتاثرہوئےہیں جن میں سے 229 مریضوں کاتعلق لاہورسےہے۔