pakistan china wuhan coronavirus GettyImages 1197608017 3

ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 1717ہو گئی

اسلا م آباد:کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کے مطابق ملک بھر میں کوروناوائرس کیسز کی تعداد 1717ہو گئی ،ملکبھی میں20 افراد زندگ ک باز ہار گئے،سندھ میں 07 ،پنجاب میں 06 ،بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک ایک موت واقع ہوئی۔خیبر پختونخواہ میں 05 مریض جان کی بازی ہار گئے۔کرونا وائرس کے 11 مریضوں کی حالت تشویشناک ، پنجاب میں سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ،تعداد628 تک جا پہنچگئی، سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 535 ہوگئی،خیبرپختونخواہ میں اب تک کورونا وائرس کے217 کیسز سامنے آئے ہیں ،بلوچستان میں152 اور اسلام آباد میں 51 کیسز رپورٹ ہوئے،،آزاد کشمیر میں 6 اور گلگت بلتستان میں128 کیس رپورٹ ہوئے ہیں ،پاکستان میں 57افراد کورونا وائرس سے مکمل طور پر صحتیاب ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید