Sheikh Rasheed 750x369 1

وفاقی وزیر ریلوے کی ہدایات پر ٹرینز میں آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا

اسلام آباد:کرونا وائرس کے پیش نظر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہنگامی ہدایات پرٹرین کی بوگیوں میں فوری طورپرآئسولیشن وارڈقائم کردیاگیا،ٹرین کی بوگیوں میں انتہائی نگہداشت وارڈ،ایمرجنسی وارڈز،آئسولیشن وارڈ،300 بیڈزپرمشتمل اسپتال قائم کر دیا گیا ،شیخ رشید کاکہنا تھاکہ پاکستان کوروناوباکوشکست دیگا،ای سی سی میٹنگ میں 150بلین احساس پروگرام کیلئے منظورکیاگیا، انہوں نے کہا کہ ملک میں کرفیونہیں لگناچاہیے، ہمارے پاس 1700کوچزہیں، وزیراعظم نے تاحکم ثانی مسافرٹرینیں نہ چلانیکی ہدایت دی،وفاقی وزیر ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ فریٹ ٹرینیں پوریپاکستان میں چل رہی ہیں،570ریلویاسٹیشنز پر 7اسپتال بنادیے ہیں،احتیاطی تدابیرپرعمل کرناچاہیے، پاکستان میں حالات کنٹرول میں ہیں،کوروناسیمتعلق15روزبہت اہم ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکاگرین سگنل،ضلعی انتظامیہ کوہدایات جاری