ویب ڈیسک :امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد ایم خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ عالمی برادری کو بھارت پر دباو ڈالنا چاہیے کہ وہ کوورونا وبا کے خلاف مکمل طبی و ضروری رسد مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت د، انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوری طور پر انٹرنیٹ کی سہولت بحال کرے, بھارت فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں کل. جماعتی حریت کانفرنس سمیت تمام سیاسی قیادت اور قیدیوں کو رہا کرے۔
